محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرا چودہ سال کا کزن تھا جس کو بہت دوائیں استعمال کروائیں مگر افاقہ نہیں ہورہا تھا‘ پھر مزید سپیشلسٹ ڈاکٹرز کو بھی چیک کروایا مگر کسی بھی ڈاکٹر سے آرام نہیں آرہا تھا۔ پھنسیاں دن بدن موٹی ہوتی جارہی تھیں اور بچہ رو رو کر مزید کمزور ہوتا جارہا تھا۔ میں نے اپنی آنٹی کو کہا روحانی پھکی منگواؤ وہ استعمال کی‘ دوسرے ہی دن منہ پر رونق آگئی اور پھنسیاں چند دنوں میں بالکل ختم ہوگئیں۔ روحانی پھکی واقعی ناممکن کو ممکن کردیتی ہے۔ (ج۔ش)