Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ہم عبقری شمارہ گزشتہ سات سال سے مسلسل پڑھ رہے ہیں۔ میں ایک آزمودہ نسخہ قارئین عبقری کو نذر کررہاہوں۔یہ نسخہ امراض تلی کیلئے لاجواب ہے۔ ھوالشافی: کوڑ تمہ اور نمک ہموزن لے کر پیس کر پھکی بنالیں۔ دوگرام تازہ پانی کے ساتھ دن میں پانچ مرتبہ کھائیں۔ تین دن میں انشاء اللہ تلی ٹھیک ہوجائے گی‘ زیادہ سے زیادہ دس استعمال کریں۔ (ش۔ز)