ھوالشافی: موچرس‘ کوڑسک دونوں ہموزن‘ الگ الگ سفوف تیار کرکے آپس میں یک جان کرلیں۔ کھانا کھانے کے ایک گھنٹہ بعد خوراک دو ماشہ صبح و شام ہمراہ پانی کھائیں۔اگر چاہتے بواسیر نہ ہو تو کبھی بھی جگر کی گرمی اورمعدہ میں تیزابیت نہ ہونے دیں۔ (احمدرضا‘ لاہور)