Search

حضرت معاویہ بن حیدہ قشیری رضی اللہ عنہٗ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا‘ آپﷺ فرماتے تھے: ہلاکت ہے اس کیلئے جو اس غرض سے جھوٹ بولے کہ اس سے لوگ ہنسیں‘ ہلاکت ہے اس کیلئے! ہلاکت ہے اس کیلئے۔ (سنن ابوداؤد ۔ ح 4990)