Search

یہ ٹوٹکہ سگریٹ نوشوں کے لیے ہے جن کے پھیپھڑے‘ گلا‘ نالی سب خراب ہوگئے ہوں‘ صرف تین دن کی دوا ہے۔ ایک دیسی انڈا پھینٹیں اور پھینٹتے رہیں‘ ساتھ ایک پاؤ دودھ ابال لیں‘ ابلتا دودھ انڈے میں ڈالیں اور پھینٹتے رہیں‘ نیم گرم ہونے پر پی لیں‘ سارا کمال پھینٹنے میں ہی ہے۔ پھینٹنا کسی حال میں بند نہیں کرنا۔  (ایم  اے، ایبٹ آباد)