Search

جس مرد یا عورت کی نظر لگتی ہو چاہے وہ جان بوجھ کر لگائے یا ویسے ہی لگ جائے تو ایسا مرد یا عورت جب سوئے ہوئے ہوں کوئی ایک آدمی یادو تین افراد مل کر اس پر خاموشی سے نمازہ جنازہ پڑھ دیں اس کو پتہ نہ چلے نظربد مرجائے گی۔ اس کے بعد اس مرد یا عورت کی نظر کسی کو نہ لگے گی چاہے ارادۃً لگائے۔قرض کی واپسی یا مشکل کام درپیش ہو: اکتالیس بار سورئہ یٰسین کا ختم کرائے جو قرض‘ نہ دیتے ہوں ان کے لیے دعا کروادیں یا جو مشکل کام ہو اس کے لیے دعا کروادیں اکتالیس دن کے اندر کام بن جائے گا۔(محمد قربان، سعید آباد)