اگر کسی بیماری سے شفاء پاجانے کے بعد کوئی عضو مسلسل پھڑکتا ہو تو ایسے شخص کو خرگوش بھون کر اس کا دماغ کھانے میں دیا جائے تو نہایت مفید ثابت ہوگا۔ اگر کوئی شخص خرگوش کا مغز لیکر پکا کر کھاتا رہے تو اس شخص پر جلد بڑھاپےکے اثرات نہیں آتے۔ اگر خرگوش کا دماغ بھون کرکالی مرچ کیساتھ ملا کر کھایا جائے تو رعشہ کیلئے مفید ہے۔(حیاۃ الحیوان) (محمد سعیدعلوی‘ چکوال)