گدھی کا دودھ لے کر سر کے تالوپرچھ سے سات روز مالش کریں۔ پہلے روز ہی آرام آجائے گا۔بہت سے لوگوں کا آزمودہ ہے جس نے بھی استعمال کیا اس کی نکسیر ہمیشہ کیلئے بند ہوگئی۔آپ بھی آزمائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔
درد شقیقہ کا علاج
اسطخدوس 4 ماشہ‘ دھنیا4 ماشہ‘ کالی مرچ 10 عدد۔ بطور سردائی قبل از طلوع آفتاب بغیر نمک میٹھا ملاکر پلائیں۔ یہ ایک خوراک ہے۔ ایسی تین خوراک تین دن پلا