Search

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میں دن بدن موٹی ہوتی جارہی تھی خاص کر میرا پیٹ اور کولہے باہر کو نکل رہے تھے جس کی وجہ سے میں بہت زیادہ پریشان تھی‘ میں نے ڈائٹنگ بھی کی‘ گھر میں مختلف ورزشیں بھی کیں لیکن تین ماہ سخت محنت کے بعد بھی نتیجہ کچھ نہ نکلا۔ ایک دن میرے بھائی نے مجھے دفتر عبقری سے صرف بیس روپے کی روحانی پھکی کی ڈبی لاکر دی اور اس کے بے شمار فوائد بتائے۔ میں نے اعتماد کے ساتھ استعمال کرنا شروع کردی ‘ ابھی تین ماہ ہی ہوئے ہیں کہ میرا وزن پورے 5 کلو کم ہوگیا ہے اور ابھی استعمال جاری ہے۔روحانی پھکی نے تو مجھے حیران ہی کردیا ہے۔یقین شر ط ہے۔ (ش،ر۔ لاہور)