Search

فضیلت الشیخ جناب مولانا قاری محمد یعقوب صاحب حفظہ اللہ کے سسر حاجی عبدالمعید صاحب آلہ آباد تحصیل لیاقت پور انتقال کرگئے ہیں۔ مرحوم سینئر ہیڈماسٹر ماہر تعلیم‘ ہزاروں شاگردوں کے استاد‘جامع مسجد کے متولی‘ جہاں سے سینکڑوں حفاظ قرآن پاک کی تعلیم حاصل کرکے قران کی کرنیں عالم میں پھیلا رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ آمین!
قارئین سے ایصال ثواب کی درخواست ہے۔