اگر کوئی ایسا مسئلہ ہو جو حل نہ ہورہا ہو‘ کسی نہایت بدزبان سے واسطہ پڑرہا ہو تو اس کے پاس جانے سے پہلے راستے میں درج ذیل دعا طاق اعداد میں پڑھتے ہوئے جائیں تو اس کے دل میں آپ کیلئے نرمی پیدا ہوجائے گی اور وہ آپ سے نہایت اخلاق سے پیش آئے گا۔ دعا یہ ہے:۔
اَللّٰھُمَّ اِنَّانَجْعَلُکَ فِیْ نُحُوْرِھِمْ وَنَعُوْذُبِکَ مِنْ شُرُوْرِھِمْ۔یہ دعا میری بارہا کی آزمائی ہوئی ہے۔ (امجد اقبال‘ اٹک)