Search

ھوالشافی: مہندی کے پتے دس تولہ‘ تلوں کا تیل آدھا کلو۔ مہندی کے پتےدو کلو پانی میں جوش دیں‘ نصف پانی رہ جائے تو اس میں تلوں کا تیل آدھ کلو پکائیں۔ جب صرف تیل رہ جائے تو اسے ٹھنڈا کرکے چھان لیں۔ مالش کرنے سے جوڑوں کا درد ختم ہوجاتا ہے ورم ہو تو تحلیل ہوجاتا ہے۔ ہمارا بارہا کا آزمایا ہوا تیل ہے۔  (غلام سرور خان‘ راولپنڈی)