Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ایک نسخہ اپنی قارئین بہنوں کیلئے لکھ رہی ہوں۔ یہ ہمارا آزمودہ ہے۔نسخہ یہ ہے: ھوالشافی: پسی ہوئی ملٹھی اورکالا نمک ذرا سا اور ایک چمچ عبقری کا شہد ملا کر چاٹنے سے شفا ہوتی ہے بلکہ اندر کا ریشہ بھی نکل آتا ہے ۔ناف اور ناک میں تیل لگانے کے سینکڑوں فوائد ملتےہیں رات کو میری بچی بڑی شدت کے ساتھ کھانس رہی تھی‘  میں نے اس کے ناک اور ناف میں تیل گادیا۔ اس وقت پر سکون ہو کر سو گئی اور دوبارہ کھانسی بھی نہیں آئی۔(پوشیدہ ‘ دھرم پورہ لاہور)