Search

محترم حکیم صاحب السلام علیکم !یہ نسخہ مجھے ایک بزرگ نے عطا کیا تھا۔ ھوالشافی: موصلی سفید، ثعلب مصری، ثعلب پنجہ، تالمکھانہ،مغزتمرہندی ، کمرکس، گوند کیکر، گوندکتیرا، عقرقرحا، مغز گٹھلی جامن، سنگھاڑہ تمام پچیس پچیس گرام۔ کشتہ قلعی دس گرام‘ چینی 250 گرام، اسپغول کا چھلکا پچیس گرام۔ تمام کوٹ پیس کر پھکی بنالیں۔صبح و شام نہار منہ ایک چائے والاچمچ ہمراہ د ودھ ۔ میں نے مردانہ قوت کیلئے یہ نسخہ چند ماہ استعمال کیا اب الحمدللہ میں بالکل ٹھیک ہوں۔ (ساحل)۔