Search

تل کا تیل اور ایک برتن میں پانی رکھ لیں‘ اول و آخر گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی پڑھیں‘ پھر اکتالیس ہزار مرتبہ اللہ تعالیٰ کا مبارک نام اَلْبَرُّ پڑھیں اور تیل اور پانی پر پھونک مارتے جائیں‘ مریض اسی پانی کو پیے اور تیل کی مالش کرے‘ بہت سے لوگ مل کر بھی پڑھ سکتے ہیں‘ علیحدہ علیحدہ بھی بےشک اپنے اپنے گھر میں بیٹھ کر دس ،دس ہزار مرتبہ پڑھ لیں‘ ایک بوتل تیل اور ایک بوتل پانی کی اپنےپاس رکھ کر پھونک مارتے جائیں پھر مریض کو پہنچا دیں‘ آزمودہ وظیفہ ہے۔ (محمد فاران ارشد بھٹی‘ مظفرگڑھ)۔