وہ لوگ جو عملیات‘ تعویذات اور وظائف کی الف ، ب سے کبھی واقف بھی نہ تھے انہوں نے ماہنامہ عبقری اور عبقری ادویات اگر بیچنی شروع کردیں تو انہوں نے باقاعدہ لوگوں کو دم کرنا اورتعویذ دینا شروع کردیا جس کے نہایت خطرناک الٹ نتائج عبقری کے دفتر میں مسلسل آرہے ہیں۔ قارئین! عبقری کی طرف سے ایسی نہ کوئی اجازت ہے اور نہ کوئی ترتیب۔ ایسا کرنے میں نقصان کے ذمہ دارلوگ خود ہوں گےادارہ عبقری اس کا ذمہ دار نہیں ہوگا۔