Search

میرے دادا مرحوم اکثر مختلف ٹوٹکے بتاتے رہتے تھے‘ کمہاروں کا کام کرتے تھے‘ میرےچہرے پر بہت زیادہ چکنائی تھی اور سفید نشان تھے‘ایک مرتبہ مجھے دیکھ کر بتانے لگے کہ رات سوتے وقت خشک روٹی چائے میں ڈبو کر کھایا کرو ‘ میں نے یہ ٹوٹکہ چند دن آزمایا تو میرے چہرے سے چکنائی بھی ختم ہوگئی اور سفید نشان بھی۔(عابد رحمانی‘بہاولنگر)