Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میری کزن کہتی ہے میرا جو کام نہ ہورہا ہو میں اکیس مرتبہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھ کر اس کا ثواب حضرت بی بی فاطمۃ الزہرا رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی روح اقدس کو ہدیہ کردیتی ہوں اور اللہ کے حضور دعا کرتی ہوں تو میرا کام فوری ہوجاتا ہے۔ یہ عمل میرا بارہا کا آزمودہ ہے‘ جیسے ہی میں نے سنا فوری کاغذ قلم اٹھایا اور عبقری قارئین کیلئے لکھ دیا۔ (فرزانہ حسین‘ تلہ گنگ)