محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میرے پاس میرا آزمودہ عمل ہے جو میں عبقر ی قارئین کی نذر کررہی ہوں:۔جب بھی آپ کے گھر کا راشن آئے تو ہر چیز پر 14 حروف انگلی کی مدد سے لکھ لیا کریں‘ آپ دیکھیں گی کہ مہینہ تو ختم ہوجائےگا مگر آپ کے گھر کا راشن ان شاء اللہ باقی ہوگا۔ وہ چودہ نورانی حروف یہ ہیں:۔ ا۔ح۔ ص۔ س۔ ک۔ ع۔ ط۔ ق۔ د۔ ھ۔ن۔م۔ل۔ی۔(مہوش اسحاق‘ اسلام آباد)