Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس ایک آزمودہ ٹوٹکہ جس سے گنجے سر پر بال اگنا شروع ہوجاتے ہیں۔یہ ٹوٹکہ میں قارئین عبقری کیلئے خاص طور پر لکھ رہا ہوں۔ ھوالشافی: چھوٹی ہریڑ کا سفوف بنا کر رکھ لیں‘ دن میں ایک بار مہندی کی طرح سر پر لیپ کرلیں اور خشک ہونے کے بعد سر دھو کر تِل والے تیل کی مالش کریں‘ اڑھائی تین ماہ کریں تو ان شاء اللہ شفاء ہوتی ہے۔ (بابا فقیر محمد‘ لاہور)