جب بھی کوئی مشکل آجائے یا ایسی کوئی پریشانی جو حل نہ ہوتی ہو تو سات لڑکیاں بیٹھ کر سورۂ بقرہ پڑھیں‘ ہر لڑکی ایک دفعہ پڑھے ٹوٹل سات مرتبہ پڑھی جائ ے گی۔ درمیان میں بولنا نہیں ہے۔ ان شاء اللہ مشکل ضرور حل ہوجائے گی۔ یہ ختم میرا بہت آزمودہ ہے۔ (زریہ اعظم‘ اسلام آباد)