Search

ایک دن میری بیٹی کی ملاقات اچانک ایک سہیلی سے ہوگئی‘ اس نے اس کو رسالہ عبقری دیا اور ساتھ ہی ساتھ شادی کیلئے یہ وظیفہ بھی دیا کہ سورۂ ممتحنہ اور والضحیٰ بعد نماز عشاء7،7 مرتبہ ہر روز پڑھیں۔ ہم اُس دن سے لگاتار سارے گھر والے یہ پڑھ رہے ہیں ۔الحمدللہ اب رشتے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ (محمد عارف‘ لاہور)