Search

ھوالشافی: کوزہ مصری ‘ ہلدی اور سونف ہم وزن لے کر پیس لیں۔ صبح و شام ایک ایک چمچہ لیں انشاء اللہ بلڈپریشر کنٹرول ہوجائے گا۔ کوزہ مصری پنساری سے عام مل جاتی ہے۔ جن کا بلڈپریشر کنٹرول نہیں ہوتا اور انہوں نے کچھ عرصہ یہ نسخہ استعمال کیا اللہ نے ان کا مسئلہ حل کردیا۔ (محمدصادق‘سکھر)