Search

 ایک دن مدرسے میں آکرایک خاتون نے بتایا کہ ان کے بچے بہت بیمار ہیں انہیں یہ عمل کسی بزرگ نے بتایاہے‘ اس خاتون نے ہمارے مدرسے کی 30 طالبات سے روزہ رکھوایا‘ سحری اور افطاری کا بندوبست کیا۔ اللہ نے اس عمل سے اس عورت کے بچوں کو صحت و تندرستی دیدی۔ یہ عمل ہر حاجت کیلئے بھی کرسکتے ہیں۔  روزہ گھر والوں کو بھی رکھوا سکتے ہیں۔ (ایک بیٹی‘ بنوں)