Search

میری ایک قریبی عزیزہ تھیں جن کا کافی عرصہ سے معدہ خراب تھا۔ان کی بیماری اس حد تک بڑھ چکی تھی کہ دو قدم چلنا بھی دشوار تھا۔مختلف علاج کروائے مگر زیادہ افاقہ نہ ہو سکا‘مرض بھی بڑھتا چلا جا ر ہا تھا۔انہیں کسی نے ایک ٹوٹکہ بتایا کہ ایک پیالہ دہی میں ایک چمچ ہلدی اور تھوڑی سی چینی ملا کر صبح کےوقت استعمال کریں۔انہوں نے کچھ عرصہ اس ٹوٹکہ پر عمل کیا جس سے ان کے معدہ کا مسئلہ حل ہو گیا۔(اہلیہ وحید‘اٹک)