Search

روحانی منزل بھوربن مری میں اپنے مقصد‘ پریشانی‘ جادو جنات‘ گھریلو الجھنوں‘ کاروباری بندشوں‘ نوکری‘ بے اولادی‘ اولاد کی بے راہ روی یا اس کے علاوہ جو بھی پریشانی‘ مشکل ہو اس کا سخت تصور کرتے ہوئے سارادن وضو بے وضو(خواتین ہر حالت میں)سوا لاکھ کی تعداد میں یَافَتَّاحُ پڑھیں۔اس وظیفہ کا ایک سوا لاکھ، تین سوا لاکھ‘ پانچ ، سات گیارہ جتنے بھی سوا لاکھ پڑھیں۔اس کے علاوہ صلوٰۃ التسبیح پڑھیں۔روحانی منزل بھوربن مری میں آپ ایک دن، 3 دن، 5 دن، 7 دن، 11 دن، 21دن، 41 دن یا70 دن تک قیام کرکے درج بالا اعمال کریں۔ آپ کا ہر مقصد اورہر مرادپوری ہوگی‘پریشانیاں اور جادو جنات جیسے مسائل حل ہوں گے‘ ان شاء اللہ۔