Search

اگر کسی کو مسوڑھوں میں تکلیف کا سامنا رہتا ہو اور سوجن ہو جاتی ہے توایسی تکلیف دہ صورت حال سے نجات پانے کے لئے 5گرام پھٹکری کو ایک گلاس پانی میں گرم کر لیجیے اور جب پھٹکری پگھل جائے تو اسے دانتوں اور مسوڑھوں پر مسل دیں،یہ ٹوٹکہ استعمال کرنے سے جلد افاقہ ہوگا۔ اگردانتوں میں کیڑا لگ گیا ہو تونیم کے درخت کی مسواک استعمال کریں اس سے دانتوں میں لگاکیڑا جلد ہی ان شاءاللہ ختم ہوجائے گا۔(عائشہ عمر‘کوہاٹ)