Search


محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم ! میری ناک کی ہڈی بڑھ گئی تھی‘ جس کیلئے میں بہت پریشان تھا‘ بہت جگہ ڈاکٹروں سے بھی چیک کروایا‘ مگر کچھ نہ ہوا۔عبقری سے ٹوٹکہ ملا‘ خالص گائے کا گھی دو قطرے ناک میں ڈالنے سے ناک کے مسائل حل ہونا شروع ہوگئے۔(محمدارشاد‘مورو سندھ)