Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں عبقری کا پرانا مطالعہ کرنے والا ہوں۔ عبقری دواخانہ کی ادویات میرے استعمال میں رہتی ہیں۔ میری والدہ ضعیف خاتون ہیں گزشتہ ماہ والدہ محترمہ کو ہیپاٹائٹس سی ہوگیا۔ جب پتا چلا تو مرض آخری درجے تک پہنچا ہوا تھا۔ رنگ پیلا ہوگیا تھا اور انتہائی کمزوری ہوگئی تھی۔میں نے اِدھراُدھر پھرنے کی بجائے عبقری رسالہ سے خود ہی’’ہیپاٹائٹس نجات سیرپ‘‘ دوائی تجویز کی اور اپنے شہر مرید والا میں موجود عبقری ادویات کی ایجنسی سے ’’ہیپاٹائٹس نجات سیرپ‘‘ کی آٹھ بوتل لے آیااوروالدہ کو مستقل مزاجی سے استعمال کروائی ماشاء اللہ سے آٹھ بوتل مکمل ہونے پر ہیپاٹائٹس مکمل طور پر ختم ہوگیا ۔ والدہ کا چہرہ پیلے سے سرخ ہوگیا جیسے آٹھ بوتل خون کی لگی ہوں۔(محمد منصور، سوڑی، ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ)