Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!آپ کا درس تسبیح خانے ہر جمعرات آکر سنتا ہوں ۔ ایک ٹوٹکہ گھٹنے کی درد سے نجات کے لیے میری والدہ نے استعمال کیا اور الحمدللہ جس سے ان کے گھٹنے کا درد بالکل ٹھیک ہے۔نسخہ یہ ہے:سات دانے کالے چنے رات کو پانی میں بھگونے ہیں اور صبح نہار منہ وہ چنے کھا لینے ہیں اور پانی پی لینا ہے۔ ان شاء اللہ شفاء ہوگی۔(اویس محمود، لاہور)