Search

اگر آپ کسی طبیب کے ساتھ وابستگی چاہتے ہیں تو ’’ سورۂ فاتحہ‘‘ میں ہر بیماری سے شفاء ہے۔
اگر آپ کی بے انتہا غرضیں پوری نہیں ہوتیں تو کیوں ’’سورۂ یٰسین‘‘ کی تلاوت روزانہ نہیں کرتے۔ اگر آپ کو پیسے کی محبت ایسی ہے کہ اس کے بغیر بالکل بھی گزارہ نہیں ہوتا تو کیوں روزانہ’’ سورۂ واقعہ‘‘ کی تلاوت نہیں کرتے۔