محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میں نے جب سے آپ کی ادویات استعمال کرنا شروع کی ہیں‘ تب سے تمام دوسری ادویات سے جان چھوٹ گئی ہے۔ ایک سال پہلے میرے گھٹنوں میں شدید درد رہنے لگا‘ اٹھنا بیٹھنا تو درکنا رلیٹے ہوئے بھی گھٹنوں میں شدید درد رہتا۔ تکلیف اتنی کہ بیان نہیں کرسکتی۔ اس تکلیف سے کچھ عرصہ پہلے بھی سستی دور کرنے کیلئے ’’سترشفائیں‘‘ استعمال کرتی رہی‘پھر جب گھٹنوں میں تکلیف ہوئی تو مجھے سترشفائیں یاد آئی‘ میں نے اپنے شوہر سےسترشفائیں منگوا کر دوبارہ شروع کی جس سے اللہ کا شکر ہے کہ مجھے کافی فرق پڑا۔ اب تو یہ حال ہے کہ میں اور میرا شوہر ’’سترشفائیں‘‘ باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں۔ میرے شوہر دفتر میں کام کی زیادتی کی وجہ سے بہت تھکن محسوس کرتے ہیں تو انہوں نے میرے کہنے پر سترشفائیں کھانا شروع کی تو انہیں سوفیصد رزلٹ ملا۔ میں نے جسے بھی اس کا مشورہ دیا سب نے ہی اس کی تعریف کی۔ (ام حذیفہ)۔