Search

محترم حکیم صاحب اسلام علیکم!مجھے کچھ عرصہ سے ذیابیطس ہوگئی تھی‘ پھر مجھے کسی نے بتایا کہ پرہیز کے ساتھ گوارپاٹھا (گھیگوار)حسب طبیعت ‘ صبح و شام کھاوَ۔ جب سے میں نے یہ نسخہ پرہیز کے ساتھ شروع کیا ہے تو میری شوگر کنٹرول رہتی ہے‘ مگرجب پرہیز چھوڑ دوں تو شوگر پھر بڑھ جاتی ہے۔(صبیحہ بانو محی الدین)۔