Search

عبقری کے قارئین عرصہ سے حضرت علامہ صاحب سے رابطے کے خواہشمند ہیں‘ آخر مجبور ہوکرحضرت علامہ صاحب نے سوالات کے جوابات دینےکی حامی بھرلی ہے۔ادارہ اُن کا مشکور ہے۔ قارئین اپنی گھریلو الجھنیںرسالے کے صفحہ نمبر56   پردیا گیا کوپن پُر کرکےبھجوادیں۔ کوپن کے بغیر خطوط کا جواب نہیں دیا جائے گا۔ ایک کوپن کے ساتھ صرف ایک ہی مسئلہ لکھیں‘ باری آنے پر جواب ضرور دیا جائے گا۔ خاص نوٹ: اس کا جواب جوابی لفافہ کے ذریعے ہرگز نہیں ہوگا بذریعہ رسالہ ہی ہوگا۔