Search

اول آخر گیارہ بار درود شریف پھر حَسْبُنَا اللہَ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ درج ذیل گنتی کے مطابق پڑھ لیں‘ شرور وفتن سے حفاظت کیلئے تین سو اکتالیس بار۔ وسعت رزق کیلئے تین سو آٹھ بار۔ خاص کام کی تکمیل کیلئے ایک سو گیارہ بار۔                    (فلق سلیم)۔