Search

چونکہ ماہنامہ عبقری کے قارئین ادارہ عبقری پر مکمل بھروسہ اور اطمینان رکھتے ہیں‘ لہٰذا عبقری کےقارئین چند سال سے خالص دیسی گھی کیلئے ادارہ عبقری سے مسلسل اصرار کررہے تھے‘ ادارہ عبقری چونکہ خود خالص چیزوں کا متلاشی رہتا ہے اور اپنی دواسازی کیلئے منوں خالص دیسی گھی استعمال کرتا ہے‘ اس سے پہلے بھی عبقری میں خالص دیسی گھی کیلئے درج ذیل نمبر شائع کیا گیا تھا‘ بے شمار لوگوں نے رابطہ کیا‘ مسلسل خریدار ہیں اور اب تک مطمئن ہیں‘ چونکہ قارئین کا اصرار دیسی گھی کیلئے مسلسل بڑھا تو جہاں سے ادارہ عبقری لیتا ہے‘ وہی جگہ اور وہی راستہ اپنے قارئین کو دکھایا ۔ غلط فہمی کا ازالہ کرلیں یہ کوئی اشتہار نہیں بلکہ خالص دیسی گھی کے متلاشیوں کیلئے منزل ہے۔

لہٰذا خالص دیسی گھی لینے والے اس نمبر پر رابطہ کریں۔ 0334-7870827