Search

گرمی سے سوفیصد بچاؤ:یہ میرا آزمودہ تجربہ ہے‘ گرمی کی شدت‘ لُو اور بے انتہا پیاس سے بچاؤ کیلئے روحانی ٹوٹکہ ہے ہر نماز کے بعد سات مرتبہ اَللّٰھُمَّ اَجِرْنَا مِنَ النَّارْ پڑھیں۔ روزے کی شدت بالکل محسوس نہیں ہوگی اور پورا رمضان پرسکون گزرے گا۔ (رابعہ‘ لاہور)