جس نے زیتون کے تیل سے مالش کی شیطان اس کے قریب نہ جائے گا۔جو لوگ باقاعدہ روغن زیتون استعمال کرتے ہیں ان کو نزلہ زکام اور نمونیہ نہیں لگتا۔٭ بازاری شربت او ر بوتلیں گردوں کو کاٹ کر رکھ دیتی ہیں۔ تمام رنگین اشیاء کا رنگ گردے میں پتھری کا باعث بنتا ہے۔(پرنسپل (ر)غلام قادر ہراج)