Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں عبقری میں موجود وظائف کررہی ہوں جس سے میرے حالات میں کافی بہتری آرہی ہے۔میں عبقری رسالے میں دیا گیا درود شریف صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّدْکثرت سے پڑھتی ہوں‘ میں جتنی بھی پریشانی کی حالت میں ہوں جب یہ درود شریف پڑھنا شروع کرتی ہوں تو ذہنی سکون مل جاتا ہے اور میری بہت سی پریشانیاں فوری حل ہوجاتی ہیں۔میری بہت سی مالی پریشانیاں حل ہورہی ہیں۔ (فائزہ خرم)۔