محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میرے پاس ایک آزمودہ ترین روحانی ٹوٹکہ ہے‘ مجھے جب بھی کوئی حاجت درپیش ہو میں حضور نبی اکرم ﷺ کے نقش نعلین مبارک کو سر پر رکھ کر اللہ تعالیٰ سے دعا مانگتا ہوں‘ حاجت پوری ہوتی ہے۔ (ک، شہزاد‘ لاہور)