Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور آپ کے فیض سے ہم سب کو مستفید فرمائے۔ آپ کا حکم ہے کہ اپنے تجربات، مشاہدات لکھیں تاکہ لاکھوں کا فائدہ اور آپ کیلئے صدقہ جاریہ ہوں۔ اسی سوچ کو سامنے رکھتے ہوئے میں اپنا ایک تجربہ لکھ رہا ہوں۔ میاں بیوی یا کوئی بھی ناراض ہو‘ جیسے ماں، باپ ، بہن، بھائی، ساس، بہو، دوست احباب سب کیلئے نہایت ہی آزمودہ ، تجربہ شدہ‘ کامیاب، دم تعویذ اور وظیفہ جو کبھی بھی اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے خطاء نہیں ہوا۔ اگر دو گروہوں میں راضی نامہ کروانا ہو تو نیت میں اخلاص پیدا کرکے اوّل آخر اکیس مرتبہ درود شریف اور اکیس مرتبہ درج ذیل وظیفہ پڑھیں اور صلح کی کوشش کریںانشاء اللہ تعالیٰ کامیابی ہوگی۔ میاں بیوی میں اگر ناراضگی ہے۔ بیوی یا میاںایک دوسرے سے علیحدہ رہتے ہوں تو اس کا تعویذ لکھ کر کسی بھاری پتھر کےرکھ دیں خیال رہے جگہ پاک ہونی چاہے۔ اس کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے  اپنے نام کے اعداد کے مطابق تصور قائم کر کے صبح وشام پڑھے انشاء اللہ تعالیٰ کامیابی ہوگی۔ اس وظیفہ کو چینی یا کسی بھی میٹھی چیز پر دم کردیں اور اس سب کوکھلائیں ۔گھر والے محبت کے لئے بھی استعمال کرسکتے ہیں۔   (یہاں  جن میں الفت  محبت کروانی ہے ان کااو روالدہ کا نام لے اگر تعویذ لکھنا تو دونوں کا بِحَقِّ الْقَلَمِ وَالَّلوْحِ اور والدہ کا نام