محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! مجھے درج ذیل دعا پرنٹ شدہ کسی خیرخواہ نے ہدیہ کی تھی‘ میں یہ دعا بتائے گئے طریقہ سے پڑھتا ہوں الحمدللہ مجھے کبھی بھی دل کے علاوہ کسی بھی قسم کی کوئی بیماری نہیں ہوئی‘حالانکہ یہ دعا خاص کر دل کے امراض سے نجات کیلئے ہے۔ طریقہ اور دعا درج ذیل ہے:۔ ہر فرض نماز کے بعد دل پر سیدھا ہاتھ رکھ کر سات مرتبہ پڑھیں پھر ہتھیلی پر دم کرکے سینے پر پھیرلیں‘ دعا یہ ہے اس کے بعد شہادت کی انگلی دل پر رکھ کر سات مرتبہ یہ آیت پڑھیں
اس کے بعد سات مرتبہ
پڑھیں۔ انشاء اللہ بیماری سے حفاظت رہے گی۔(شاکر‘ لاہور