محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!بے خوابی کا شکار تھا ساری رات کروٹیں بدلتا رہتا تھا۔ میرا آستانہ منت مراد جانا ہوا جہاں سے میں طلسماتی تکیہ کور لے آیا اس کو تکیہ پر چڑھا دیا اور ہر رات سوتے وقت ’’یَابَاعِثُ یَانُوْرُ‘‘ پڑھتا ہوا سو جاتا ماشاء اللہ اب بالکل بہترین نیند آتی ہے اور فجر کے وقت آنکھ کھل جاتی ہے۔بے خوابی کی وجہ سے صحت دن بدن خراب ہوتی جارہی تھی لیکن اب صحت یابی کی طرف لوٹ رہا ہوں۔(عبدالزمان، گوجرانوالہ)