Search

قارئین! اگر آپ دکھی انسانی کی سوفیصد خدمت کرنا چاہتے ہیں تو میاں بیوی کے روٹھنے یا کوئی بندہ بھاگ گیا اسے واپس لانے‘ شوہر بیوی کی نفرتوں کو ختم اور جھگڑوں کو ختم کرنے کیلئے کوئی محبت کا تعویذ ‘صرف تعویذ لکھیں جو آپ کا آزمودہ ہو‘ تجربہ شدہ ہو‘ ضرور لکھیں اور اپنا ساتھ موبائل نمبر اور مکمل پتہ تاکہ انسانیت کو نفع پہنچے اور مخلوق خدا کو فیض پہنچے امید ہے کہ آپ اپناتعویذ تجربہ شدہ اور مشاہدات جلد سے جلد لکھیں گے۔