Search

محترم قارئین! حضرت حکیم صاحب نے اپنے ایک درس میں کلونجی کے سات دانے روزانہ صبح نہار منہ کھانے کے متعلق بتایا اور اسکے ڈھیروں فوائد بھی بتائے۔ چنانچہ اس پر عمل کرنے سے میری 9سالہ الرجی ختم ہوگئی۔ اس سے پہلے صبح کے وقت ناک سے پانی بہتا تھا‘ بہت پریشانی ہوت تھی‘ اب میں تندرست ہوں۔(ص،ط‘ راولپنڈی)