محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! یہ ٹوٹکہ میرا آزمودہ ہے۔ سرسوں کا تیل جو گھر میں عام طور پر روزانہ استعمال کیا جاتا ہے اس میں اگر ڈیٹول ملا دیا جائے تو سر سے جوؤں کا خاتمہ ہوجائے گا بلکہ بالوں کے بہت سے مسائل بھی حل ہوجائیں گے‘ مسلسل اور سب گھر والے اس تیل کو استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کا نقصان بالکل نہیں مگر ہاں جن حضرات کو سر کی کوئی بیماری پہلے سے جو وہ ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر استعمال نہ کریں۔( محمد نوید‘ لاہور)