Search

محترم قارئین! درج ذیل دو آیات دل کے امراض میں  مبتلا افرادکیلئے انتہائی مفید ہیں۔ بہت جلد شفاء یابی نصیب ہوتی ہے‘ کمزور دل مضبوط ہوجاتا ہے۔ یہ آیات سورۂ آل عمران کی 7اور 8 ہیں اول وآخر درودشریف کے ساتھ۔ ہر نماز کے بعد کم از کم گیارہ مرتبہ ضرور پڑھیں۔ مزید: اگر کوئی چیز گم ہوجائے تو ان آیات کا ورد پاک حالت میں باوضو کرنے سے وہ چیز جلد مل جاتی ہے۔ (ش، لاہور)