Search

عبقری میں آنکھوں کے بھینگے پن کا عمل پڑھا تھا یَابَدِیْعَ الْعَجَائِبِ یَا بَدِیْعُ 100 بار۔پڑھ کر آنکھوں پر روزانہ دم کریں۔ اس عمل سے ہمارے پڑوس میں ایک چھوٹی بچی کی آنکھیں کافی حد تک ٹھیک ہوگئی ہیں اور ابھی اس کا عمل جاری ہے۔ وہ پیدائشی بھینگی تھی۔ (ن، مردان)