اسم یَاسَلَامُ اول و آکر درود شریف 131 مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے مریض کو روزانہ اس وقت تک پلاتے رہیں جب تک صحت یاب نہیں ہوجاتا۔چوری سے حفاظت: جو کوئی اسم اَلرَّقِیْبُ کو سات مرتبہ یا ستر مرتبہ اول و آخر درود شریف پڑھ کر اپنے اہل و عیال پر دم کردے ‘ وہ آفات سے محفوظ رہے گا۔(بندہ خدا‘ واہ کینٹ)۔