Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! سردیاں آتے ہی ہمارے گھر میں ہر فرد نزلہ، زکام اور کھانسی جیسی بیماریوں میں مبتلا ہو جاتا۔ گھر کا سارا بجٹ ادویات میں لگ جاتا کبھی بھائی بیمار، کبھی امی ، کبھی ابو کبھی بہن اور کبھی میں خود بھی کھانسی کا شکار ہو جاتا۔ عبقری رسالہ تو ہمارے گھر کے تمام افراد بہت شوق سے پڑھتے ہیں اس میںدیئے گئے ٹوٹکوں سے بھی فائدہ حاصل کرتے ہیں۔ رسالے میں ہی ’’شفاء حیرت سیرپ‘‘ کے بارے پڑھا اس کی خصوصیات پڑھنے کے بعد میں نے عبقری دواخانے کال کی اور اپنی کھانسی بارے بتایا تو انہوں نے بھی ’’شفاء حیریت سیرپ‘‘ استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔ میں فوری سے اوکاڑہ میں موجود عبقری ایجنسی طارق بک سٹال پر گیا اور تقریباً پانچ بوتل شفائے حیرت سیرپ کی لیں اور واپس گھر آگیا ۔ سب بہن بھائیوں ، والدین کو ایک ایک بوتل دی اور ان سے کہا اس کا مستقل استعمال کریں ان شاء اللہ ہم سب زلزلہ، زکام اور کھانسی جیسی بیماریوں سے نجات حاصل کرلیں گے۔ کچھ دنوں کے مسلسل استعمال سے تمام گھر والوں کی کھانسی زکام دور ہوگیا۔ اب جب کوئی کھانسی وغیرہ میں مبتلا ہوتا ہے وہ فوراً سے شفاء حیرت سیرپ استعمال کرتا ہے۔ یہ اب ہماری فیملی کا حصہ بن گیا ہے۔ اس کے استعمال سے ہم ڈاکٹرز کی بھاری فیسوں اور ایلوپیتھک بیماریوں سے بچ گئے ہیں۔ اس کے لیے آپ کا درس ہر جمعرات آن لائن نیٹ پر ہم سب گھر والے سنتے ہیں جس سے گھر کی برکات میں اضافہ ہوا ہےاس کے علاوہ تمام گھر والے آپ کے بتائے ہوئے وظائف بھی کررہے ہیں جس کی برکت سے مسائل حل ہورہے ہیں۔ (صفدر اسحاق، اوکاڑہ)